بلوچ طلباء کی جبری گمشدگیوں میں اضافہ بلوچ کے وجود کیلئے خطرے کی نشانی ہے، بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل پنجاب

| وقتِ اشاعت :  


لاہور :  بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل پنجاب کے ترجمان نے بلوچ طلباء اور عوام کی جبری طور لاپتہ ہونے کے محرکات میں شدت لانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بلوچ نسل کْشی اور تعلیم دشمنی کا منصوبہ قرار دیا ہے۔