سلام آباد: بھارت میں آگ اور خون کی ہولی میں مْودی سرکار بد مست – منی پور کی صورتحال قابو سے باہرہوگئی مودی کی ہندوتوا نسل کْش پالیسیز کا پورے ہندوستان میں راج جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سلام آباد: بھارت میں آگ اور خون کی ہولی میں مْودی سرکار بد مست – منی پور کی صورتحال قابو سے باہرہوگئی مودی کی ہندوتوا نسل کْش پالیسیز کا پورے ہندوستان میں راج جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے افغان حکومت سے کہا تھا ٹی ٹی پی کو واپس بھیجیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسرائیلی قابض فورسز کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، نابلس شہر پر دھاوا بول دیا، فائرنگ سے 9 فلسطینی زخمی ہوگئے، 2 کی حالت تشویشناک ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سلام آباد: بھارت میں کشمیر کے ریاستی حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیاہے۔ عام آدمی پارٹی اور کشمیری رہنما، کشمیر کی ریاستی حیثیت بحال کرنے پر ہم آواز ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر پولیس چھاپے کی انکوائری کا حکم دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تل ابیب: اسرائیل نے رات گئے شام کے صوبے حلب پر کئی میزائل داغے جو ایئرپورٹ پر بھی گرے جس کے نتیجے میں 4 افسران سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ پروازیں معطل کردی گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی حکومت میں ہو یا حزبِ اختلاف میں آزادی صحافت پر دوٹوک مؤقف اختیار کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف قطر اور لندن کے 4 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
توانائی اور خوراک کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کے باعث پاکستان نے مہنگائی میں مالیاتی بحران کے شکار سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینر کا خط وزارتِ خارجہ کو ارسال کر دیا