پنجاب حکومت نے مولانا ہدایت الرحمٰن کا لانگ مارچ لاہور میں روک دیا

| وقتِ اشاعت :  


حقوق بلوچستان لانگ مارچ کو لاہور میں داخلے کے بعد روک دیا گیا ہے، پنجاب پولیس نے منصورہ کا گھیراؤ کر کے قافلے کو آگے بڑھنے سے روک دیا ہے۔ مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کی قیادت میں لانگ مارچ کا قافلہ پیر کی شب لاہور پہنچا تھا، جس کی اگلی منزل اسلام آباد تھی۔



جاگیردار نہیں ہوں صرف تعلیم حاصل کر کے وفاق کا بینہ تک پہنچا ،احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ تعلیم کسی بھی ملک اور معاشرے کی ترقی کی کنجی ہے ، تعلیم ایک طاقتور ہتھیار ہے جس کے ذریعے اقوام ترقی کرتی ہیں۔ انہوں نے یہ بات پیر کو یہاں کراچی کنٹونمنٹ میں فیڈرل گورنمنٹ پبلک سکول میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔



اسلام آبادگدھوں کے گوشت کا معاملہ قصائی غیر ملکی شہری “زونگ وی” نکلا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  اسلام آباد میں گدھے کا گوشت برآمد ہونے کا معاملہ،گرفتارغیرملکی کا نام زونگ وی،حال ہی میں 90 دن کے ویزے پرپاکستان پہنچا تھا ، گوشت کسے اورکہاں فروخت کیا جاتا تھا، اس حوالے تحقیقات جاری ہیں ۔



بلوچستان سیکیورٹی صورتحال،زائرین کو بذریعہ سڑک ایران جانے کی اجازت نہیں ہوگی، محسن نقوی

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ زائرین کو اس سال بذریعہ سڑک ایران و عراق جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ڈان نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر پیغام میں کہا کہ زیارت اربعین کے لیے عراق و ایران کےفضائی سفر کی اجازت… Read more »