بی این پی جلد وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی، بلاول وطن واپسی آکر حلف اٹھانگے ، مریم اورنگزیب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی آمدن سے توشہ خانہ سے جتنا اضافہ ہوا اتنا پوری زندگی نہیں کمایا ،وزیر اعظم کی کرسی کو کاروباری کی کرسی بنایا ہوا تھا ،میرا تحفہ میرا مرضی نہیں ، تحفہ وزیر اعظم کے نام تھا جسے بیچا نہیں جاسکتا ،عمران خان کی اہلیہ کا ایف بی آر میں ٹیکس ریٹرن کا اندراج 2018ء کا ہے، ان کا نام عمران خان کے نام کے ساتھ نہیں۔



بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق مشکل فیصلے کرنا پڑیں گے: شاہد خاقان

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد  خاقان عباسی نے کہا ہےکہ آج پاکستان قیمت خرید سے کم قیمت پر پیٹرول بیچ رہا ہے لہٰذا بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق فیصلے مشکل ہیں لیکن کرنے پڑیں گے۔



وفاقی وزیراطلاعات کا پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی ختم کرنےکا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سابقہ دور میں پی ایم ڈی اےکا کالا قانون لانےکی کوشش کی جا رہی تھی، ہم نے اسے ختم کر دیا ہے، پیمرا کے ہوتے ہوئے کسی میڈیا اتھارٹی کی ضرورت نہیں ہے۔



رانا ثنااللہ وزیرداخلہ، مریم اورنگزیب اطلاعات اور مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ مقرر

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی کابینہ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپا گیا ہے اور  سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو ایک بار پھر وزارت خزانہ کی ذمہ داریاں دی گئی ہیں جب کہ مریم اورنگزیب کو اطلاعات  کی وزارت دی گئی ہے۔



سرائیکی صوبے کے قیام کیلئے خطے کے تمام ستیک ہولڈر سے مذاکرات کرنا ہونگے، حاجی فیصل لنگاہ

| وقتِ اشاعت :  


ملتان : پاکستان سرائیکی پارٹی ضلع ڈیرہ غازی کے سیکرٹری جنرل حاجی عبدلمجید خان لنگاہ دبئی کے صدر حاجی فیصل خان لنگاہ ڈیرہ غازی خان سے وفد نے پاکستان سرائیکی پارٹی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ملک جاوید حسین چنڑ ایڈووکیٹ اور مرکزی رابطہ سیکرٹری محمد اشرف خان لنگاہ شرافت عباس خان لنگاہ سے ملتان میں ملاقات کی ملاقات میں پاکستان سرائیکی پارٹی کی موجودہ۔