اسلام آباد میں غیرملکی خاتون سے زیادتی کرنے والے سیکیورٹی گارڈ کو عمر قید

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے وقوعہ کے 9 ماہ بعد کیس کا فیصلہ سنایا، جس میں کہا گیا ہے کہ عمر قید کا دورانیہ ملزم کے زندگی کے ختم ہونے تک ہوگا۔ پبلک پراسیکیوٹر رانا حسن عباس نے کیس کی پیروی کی۔



پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت: بندہ تشدد سے نہیں مرا، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

| وقتِ اشاعت :  


مقتول پی ٹی آئی کارکن علی بلال کی ہلاکت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس یہ انفارمیشن آئی کہ وہ بندہ تشدد سے نہیں مرا۔



مجھے اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہیں، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے کوئی فرق نہیں پڑا، ہم پر جنرل باجوہ کے دور میں کیسز بنے، اس سے پہلے کبھی سینئر لوگوں پر اتنا حراستی تشدد نہیں ہوا، یہ چاہتے ہیں میں ڈس کوالیفائی ہوجاؤں یا جیل چلا جاؤں اور یہ الیکشن جیت جائیں۔