بلاول نے افغانستان سے دہشتگردی پھیلنے کے خطرے سے عالمی برادری کو آگاہ کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر امارت اسلامیہ افغانستان کو خبردار کیا ہے کہ اگر افغانستان نے اپنی سرزمین سے عسکریت پسند گروپوں کا مقابلہ کرنے کے عزم کا مظاہرہ نہ کیا تو دہشت گردی کو پاکستان سے باہر دوسری جگہوں پر پہنچنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔



کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال، ایف آئی اے نے فرخ حبیب کو طلب کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


فیصل آباد: وفاقی تحقیقیاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر سابق وزیر مملکت اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کو 21 فروری کو طلب کر لیا۔