پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اور گورنرپنجاب انتخابات کی تاریخ دینے میں جان بوجھ کر تاخیر کررہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اور گورنرپنجاب انتخابات کی تاریخ دینے میں جان بوجھ کر تاخیر کررہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گورنر پنجاب اور الیکشن کمیشن کی بے نتیجہ ملاقات کے بعد صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ گرا کر ٹرپل سی کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قومی توانائی بچت منصوبہ 4 حصوں پر مشتمل ہوگا، جس میں توانائی کی بچت والی عمارتوں کی تعمیر سرفہرست ہے۔ عمارتوں میں توانائی کے استعمال میں 25 فیصد کمی سے سالانہ 291 ارب روپے کی بچت کا تخمینہ لگایا گیا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے سرکاری زمینوں پر بنے گالف کلبوں کی مالیت اور حکومتی کرائے پر سوال اٹھادیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کہتے ہیں کہ اقتدار میں آنے کے بعد اپوزیشن کا خاتمہ عمران خان کا مشن تھا، لیکن اسٹیبلشمنٹ نے ان کا ساتھ نہیں دیا، اسٹیبلشمنٹ سے جو غلطی ہوئی وہ تسلیم کرتے ہیں، عدم اعتماد کے وقت اسٹیبلشمنٹ کا کردار نیوٹرل تھا، عمران خان کے اتحادیوں کو روکنا فوج کا کام نہیں تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے سفارتخانہ کا دورہ کیا اور زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ متاثرین کی بحالی تک ترک بھائیوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر مشاورت کے سلسلے میں ملاقات کے لیے وقت مانگ لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو اردو کو بطور سرکاری زبان نافذ کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایک ماہ میں عملدرآمد رپورٹ طلب کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔