کوئٹہ: سیکرٹری عبداللہ جان نے دوبارہ سیکرٹری ہائیر ایجو کیشن بلوچستان کا چارج دوبارہ سنبھال لیا اطلاعات کے مطابق سیکرٹری عبداللہ جان نے دوبارہ سیکرٹری ہائیر ایجو کیشن کا چارج سنبھال لیا ۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سیکرٹری عبداللہ جان نے دوبارہ سیکرٹری ہائیر ایجو کیشن بلوچستان کا چارج دوبارہ سنبھال لیا اطلاعات کے مطابق سیکرٹری عبداللہ جان نے دوبارہ سیکرٹری ہائیر ایجو کیشن کا چارج سنبھال لیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وزارت منصوبہ بند ی نے ایوان زیریں پر واضح کر دیا کہ سی پیک کے مشرقی روٹ پر کام مکمل کئے بغیر مغربی روٹ پر کام شروع نہیں کر سکتے ۔و زار ت پر بوجھ کی وجہ سے ترقیاتی منصوبے تاخیر کا شکار ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت صوبہ کے تمام اضلاع بالخصوص دورافتادہ علاقوں کی یکساں ترقی پر یقین رکھتی ہے۔ عوام کو ان کی دہلیز پر تعلیم ، صحت اور صاف پانی کی فراہمی کے حوالے سے فراہم کی گئی سہولیات کے مثبت اثرات مرتب ہورہے ہیں۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ اللہ یار : ڈیرہ اللہ یار کے قریب دیوار گرنے سے تین معصوم بچے جاں بحق بچے گھر کے قریبی نہر میں نہا رہے تھے کہ بوسیدہ دیوار ان پر گھر پڑی تین معصوم بچوں کی ہلاکت پر علاقے میں سوگ کی فضا چھا گئی پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر دی ہیں ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک کو درپیش سیکیورٹی خطرات سے پارلیمنٹ کو آگاہ کرے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کاکہنا ہے کہ دہشت گردی کوشکست دینے کے لیے کوششیں جاری رہیں گی اور قومی اداروں کے ساتھ مل کردہشت گردوں کوشکست دیں گے جب کہ آئین اورقانون کی بالادستی کو ہر صورت برقراررکھا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی : یونس آباد میں قائم بحریہ ماڈل اسکول کے پرائمری اور بوائز ونگ کا افتتاح ہوگیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھےجبکہ کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل اطہر مختار بھی افتتاحی تقریب میں موجود تھے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق درخواستوں کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے چمن باچاخان مرکز میں پارٹی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کارکن اور عہدیداران پارٹی کی جانب سے سہ روزہ احتجاجی شیڈول کو کامیابی سے ہمکنار کرانے کیلئے تمام ترصلاحیتوں کو بروئے کار لائیں ۔