پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد حادثات، تیز آندھی اور موسلا دھار بارش کے باعث چھتیں اور دیواریں گرنے کے واقعات میں6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد حادثات، تیز آندھی اور موسلا دھار بارش کے باعث چھتیں اور دیواریں گرنے کے واقعات میں6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی کے لیے ذاتی حیثیت میں سعودی عرب گئے انہیں سرکاری طور پر نہیں بھیجا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد میں نجی بینک کی اے ٹی ایم مشین سے 500 کا نوٹ نکالنے والوں کو 1000 روپے ملنے لگے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:کوئٹہ میں رکن بلوچستان اسمبلی کی تیز رفتار گاڑی نے ٹریفک پولیس آفیسر کو کچل دیا۔ زخمی آفیسر کو اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ چل بسا۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان 38برس سے لاکھوں افغان مہاجرین کا میزبان پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مہاجرین کے مسائل سے آگاہی کا دن منایا جا رہا ہے۔ بلوچستان 38برسوں سے لاکھوں افغان مہاجرین کی مہمان نوازی کررہا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق گزشتہ برس کے دوران دنیا بھر میں پناہ گزینوں اور بے گھر افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔بلوچستان کے بارہ افغان مہاجر کیمپوں میں تین لاکھ بیس ہزار رجسٹرڈ مہاجرین قیام پذیر ہیں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلاء خان نے غیر معیاری ،غیر رجسٹرڈ ،بلالائسنس اور غیر ملکی ادویات کی خرید وفروخت کے مقدمات میں نامزد 3ادویہ ساز کمپنیوں سمیت 4میڈیکل سٹورز مالکان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ہیں بلکہ 2میڈیکل سٹور مالکان کو اشتہاری قراردیکر متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی کہ وہ انہیں گرفتار کرکے عدالت کے روبرو پیش کرے ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
قلات: قلات میں بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کے گھر پر راکٹ حملہ اور قلات میں کمسن لڑکا حسنین دہوار پر تیزاب گردی کے خلاف بی این پی کے کارکنان سراپا احتجاج ، مشتعل مظاہرین کا قلات کے سڑکوں پر مارچ، صوبائی حکومت اور قلات انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تصویر لیک کےمعاملے پر حسین نواز کی درخواست مسترد کردی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاءاللہ نے کہا ہے کہ ملک میں امن کے لیے دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوارہوگیا ہے۔