غیر سرکاری تنظیم فافن نے قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 ضمنی انتخابات پر تجزیاتی رپورٹ جاری کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
غیر سرکاری تنظیم فافن نے قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 ضمنی انتخابات پر تجزیاتی رپورٹ جاری کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راوی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (روڈا) نے عدالتی احکامات ہوا میں اڑا دئیے، گرین لینڈ پر تعمیراتی منصوبے شروع کردیئے گئے، متنازعہ چہار باغ ہاؤسنگ پراجیکٹ میں احاطہ عالمیگر کے نام سے کثیر المنزلہ ٹاور میں کروڑوں روپے کے لگژری اپارٹمنٹس کی بکنگ شروع کردی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحٰق ڈار نے پاکستان کو سیلاب کے باعث درپیش چیلنجز کے تناظر میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور کثیر الجہتی عطیہ دہندگان سے ملک کے لیے زیادہ پالیسی سپورٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ ابھی تک ووٹرز کا ٹرن آؤٹ بہت اچھا جا رہا ہے، تمام ووٹرز گھروں سے نکلیں، ووٹ ڈالنا آپ کی قومی ذمہ داری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایف آئی اے کی جانب سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما اعظم سواتی کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خیبر پختونخوا ، سندھ اور پنجاب میں قومی اسمبلی کی 8 اور صوبائی اسمبلی کی 3 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم شہباز شریف نے عوام سے ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت مخالف مارچ اکتوبر میں ہی ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ادکی : لولارائی میں 50 لاکھ روپے تاوان کی غرض سے اغواء ہونے والے 10سالہ بچے کو اغواء کاروں نے پولیس کی چھاپوں سے ڈر کر رات 4بجے چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی جانب سے امریکی صدر جو بائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق دیے گئے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔