بجلی کی پیداوار کم ترین سطح پر آگیا لوڈشیڈنگ دورانیہ میں اضافہ،14گھنٹے تک پہنچ گئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ملک میں پانی سے بجلی کی پیداوار کم ترین سطح پر آگئی، شارٹ فال 8000میگاواٹ تک پہنچ گیا شہروں میں10دیہی علاقوں میں14گھنٹے تک لوڈشیڈنگ ہونے لگی، میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال8ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے،



شہید وکلاء کے مشن کو جاری رکھیں گے ، ایڈوکیٹ کامران مرتضی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وکلاء رہنماؤں نے کہاہے کہ 8اگست کے واقعہ نے ہمارے ساتھیوں نہیں بلکہ ہمارے جسم کے حصوں کو ہم سے چھین لیاہے جس کے بعد سے ایک غیر یقینی صورتحال پیداہوگیاہے ،شہید وکلاء کے مشن کو جاری رکھتے ہوئے عوام کو انصاف کی فراہمی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی ،



میں پیپلز پارٹی میں ہوں کوئی نہیں نکال سکتا ، نواب رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : چیف آف سراوان سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ میں پیپلز پارٹی میں ہوں اور مجھے کسی کا باپ بھی پارٹی سے نہیں نکال سکتا جو یہ کہتے ہیں مجھے پارٹی سے نکالا ہے ان کی کوئی حیثیت نہیں ہے میں ابلاہوا کارکن ہوں جس پر گر گیا اس کو بہت تکلیف ہوگی ۔



سبی ، کسان پیکج کی عدم ادائیگی تحریک انصاف کا احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


سبی: سبی میں پینے کے صاف پانی ،بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کسان پیکج کے تحت اعلان کردہ رقم کی عدم ادائیگی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف سبی کے زیر اہتمام احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا احتجاجی جلسہ سے پاکستان تحریک انصاف کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن میر بابر مرغزانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا



مردم شماری بارے پارٹی نے جن خدشات کا اظہار کیا تھا وہ درست ثابت ہورہے ہیں، آغا حسن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ عوام بی این پی کو اپنا نجات دھندہ پارٹی سمجھتے ہیں مردم شماری غیر جانبدار صاف وشفاف ہونی چاہئے ہمارے خدشات اور تحفظات کو معزز عدالت نے فیصلہ دے کر درست ثابت کروایا افغان مہا جرین کو مردم شماری سے دور رکھا جائے اور صوبائی حکومت کی سیاسی جماعتوں کی مداخلت فوری طور پر بند کی جائے



پارٹی قائد غلام محمد بلوچ کی برسی پر تقریبات منعقد کرینگے،بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے چیئرمین غلام محمد بلوچ، لالا منیر بلوچ اور شیر محمد بلوچ کی آٹھویں برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ چےئرمین غلام محمد بلوچ،لالا منیر بلوچ، شیر محمد بلوچ کو 3 اپریل2009 کو تربت میں ایڈووکیٹ کچکول علی کے آفس سے اہلکاروں نے بزور بندوق اغوا کیا۔



تعلیمی اداروں میں فیسوں کا اضافہ قبول نہیں،بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان سٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی رہنماء فضیلہ بلوچ ،گراناز ، ہانول بلوچ نے کہا کہ نوجوان اپنے حقوق کے حصول کے لئے متحد ہو کر تعلیمی اداروں میں فورسز کی تعیناتی، فیسوں میں من مانے اضافے اور طلباء کو درپیش مشکلات کے خلاف متحرک ہو



چمن سیکورٹی فورسز اور شہریوں کے درمیان تلخ کلامی ہجوم کاپتھراؤ

| وقتِ اشاعت :  


چمن : چمن پاک افغان سرحدپر بائیو میٹرک سسٹم پر افغانستان جانے والے مقامی شہریوں کی چیکنگ کے دوران لوگوں کا ز یادہ رش ہونے کے باعث سیکورٹی فورسز اور لوگوں کے درمیان تلخ کلامی کے بعد سیکورٹی فورسز نے مسافروں اور تاجروں کوافغانستان جانے سے روک دیا



دہشتگردی کے شکار پشتونوں کو فکر باچا خان پر عمل پیرا ہونا ہوگا ،اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ تمام تر بلند و بانگ دعوؤں کے باوجود پشتون ‘ انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں پشتون قومی تحریک سے رائے جدا کرنے اور مصنوعی ٹولیاں بنانے والے قوم اور وطن کے سامنے عیاں ہو چکے ہیں



کوئٹہ ،وزیر اعظم کے افتتاح کردہ انڈر پاس منصوبے تا حال شروع نہ ہوسکے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ شہر میں وزیر اعظم کے افتتاح کردہ دو انڈر پا س منصوبے تاحال شروع نہیں ہو سکے،5ارب روپے کا پیکچ بھی خستہ حال سڑکوں اور ٹر یفک کے بد تر ین نظام کو بہتر بنا نے میں ناکام ،