اسلام آباد: وزارت ریلوے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ مئی 2013 سے مارچ 2017 تک ملک بھر میں ٹرینوں کے 304 حادثات پیش آچکے ہیں جن میں 20 خطرناک حادثات بھی شامل ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزارت ریلوے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ مئی 2013 سے مارچ 2017 تک ملک بھر میں ٹرینوں کے 304 حادثات پیش آچکے ہیں جن میں 20 خطرناک حادثات بھی شامل ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر : قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے کامرس کے ارکان دوروزہ دورہ پر گوادر پہنچ گئے ۔ کمیٹی کے ارکان میں چےئر مین سراج محمد خان کے علاوہ چو دھری محمد شہباز بابر، چو دھری اسد الرحمن، محمد پر ویز ملک، وسیم اختر شیخ، میاں محمد رشید، طا ہرہ اورنگ زیب، زیب جعفر ، شیر زہ منصب علی خا ن کھرل،
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : صوبہ پنجاب نے نئی گیس سکیموں کا بڑا حصہ وصول کرنا شروع کر دیا ہے اور ان کی لاگت 37 ارب روپے بنتی ہے یہ سکیمیں اراکین پارلیمنٹ کی سفارشات پر منظور کی گئی ہیں جن میں سے زیادہ تر کا تعلق حکمران جماعت کے صوبہ پنجاب سے ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی مواصلات کے چیئرمین سینیٹر داؤد خان اچکزئی نے آغاز حقوق بلوچستان کی خالی اسامیوں پر بھرتی کا عمل مکمل نہ کرنے پر سخت ناراضگی کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت مواصلات ، پوسٹل سروسز ،عدالتوں سے بھرتیوں
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حیدرآباد: وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم انشاء اﷲ دہشت گردی کو ختم کئے بغیر دم نہیں لیں گے بلکہ دہشت گردوں کا خاتمہ کر کے دم لیں گے۔ بلوچستان گیا وہاں بھی دہشت گردی کا راج تھا، آج وہاں بھی امن ہے اور آج بلوچستان بھی ترقی کی راہ پر گامزن ہے، وہاں بہت تیزی سے ترقی ہو رہی ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ و سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو مکمل طورپر بااختیار اورپارٹی کی قیادت بھی کررہے ہیں ،کارکن اور رہنما پارٹی پر حملہ کرنے والوں کو جواب دینے کے لئے بااختیار ہیں،عملی طور پر میدان میں نکل آئے ہیں یہی وجہ ہے کہ کچھ لوگوں کی نیندیں اڑی ہوئی ہیں،
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد میں غیرت کے نام پر قتلاورسیاہ کاری کے واقعات میں اچانک اضافہ سات دنوں کے دوران تین عورتوں سمیت پانچ افراد قتل ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے آلہ قتل سمیت ایک ملزم گرفتار
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
لورالائی : محکمہ صحت اور ہسپتالوں میں کسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائیگی اور محکمہ میں کالی بھٹر یوں کے خاتمے کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے لورالائی سکول آف ایف سی کی
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
چاغی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ نے تحصیل چاغی کے دورہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں شروع ہونے والا مردم شماری کے ہرگز خلاف نہیں لیکن اس بارے میں ہمارے تحفظات دور کئے جائیں
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماوٗں نے کہا ہے کہ پشتون قومی تحریک کے شہدا کی لہو اور قربانیاں رنگ لا رہی ہے پشتونخوا وطن کے طول وعرض سے قومی رہنماء سیاسی کارکنوں نوجوانوں کی جوق درجوق درست سیاست برحق موقف جرات مند قومی قیادت پر مہر ثبت ہے