نوشکی میں لگے گیس پلانٹ کی استعداد کم ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی : بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ نوشکی میں لگے گیس پلانٹ کیاستعداد کم ہے جس کی وجہ سے گیس پلانٹ نوشکی کے آس پاس کے یونین کونسلز کو بلا تعطل گیس فراہم نہیں کر سکتی۔



بلوچستان ہائی کورٹ میں زونل کوٹہ ختم ہونے نہیں دینگے ، کامران مرتضیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : پا کستا ن بار کو نسل کے ممبر کا مران مر تضیٰ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بلو چستان ہا ئیکورٹ میں آسا میو ں پر زو نل کو ٹہ سسٹم کو ختم کیا گیا تو عدالتی با ئیکاٹ سمیت سخت احتجا ج کی راہ اختیار کی جائے گی



بجٹ کے حوالے سے روڈ میپ کی تیاری دھوکے کے سوا کچھ نہیں ، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہاکہ صد سالہ کانفرنس کو کامیاب بنا نے کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے حکومت کی دعوے اور وعدے صرف اخباری بیانات تک محدود ہے حکومت نے موجودہ بجٹ کو صحیح معنوں میں استعمال نہیں کیا



لائسنس منسوخ ہونیوالے سیکیورٹی کمپنی نے نادرا سے معاہدہ کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں نجی سیکورٹی کمپنیاں ہی سیکورٹی رسک بن گئیں کوئٹہ میں نادر ا کے دفاتر پر سیکورٹی مہیا کرنے والی سیکورٹی کمپنی کا لائسنس سول ہسپتال خودکش بم دھماکہ میں ناقص سیکورٹی پر منسوخ ہوچکا ہے



اسلامی اتحادی فوج کی سربراہی راحیل شریف کی ساکھ خراب کرسکتی ہے،قادر بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ریاستوں اور سرحدی امور( سیفران) کے وفاقی وزیرلیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ بنے تو متنازع بن جائیں گے اور اسلامی اتحادی فوج کی سربراہی راحیل شریف کی ساکھ خراب کر سکتی ہے



وسائل کے دفاع کے لیے قومی پارٹی کی تشکیل ناگزیر ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالما لک بلوچ نے کہا ہے کہ قوموں کو منظم پارٹیاں کر تی ہیں جبکہ پارٹیوں کو منظم ، متحرک اور یکجا ان کے تنظیمی ادارے کرتے ہیں



وقت آگیا ہے کہ ملک میں اسلامی نظام نافذ کی جائے، مولانا قمر الدین

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نائب امیر رکن قومی اسمبلی مولانا قمر الدین نے کہا ہے کہ ملک میں جاری بد امنی، انتشاراور بے راہ روی کے خاتمہ کے لئے ضروری ہے کہ ملک کو اس کے مقاصد کے حصول کی طرف لیجایا جائے اگر ہم ان مشکلات کا جائزہ لیں



ریکوڈک سمیت بلوچستان کے وسائل پر وہاں کے عوام کا حق ہے، شہباز شریف

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہاہے کہ سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا،پنجاب، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کا نام پاکستان ہے ۔پاکستان ہم سب کا ہے اورہمیں ملکر خارجی چیلنجز کا مقابلہ کرتے ہوئے اسے مضبوط،ترقی یافتہ اور خوشحال ملک بناناہے۔



حب کول پاور پلانٹ2019ء میں مکمل ہوگا، 10ہزار لوگوں کو روزگارملے گا، چینی کمپنی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : کوئلے سے چلنے والے نئے حب پاور پلانٹ کی تعمیر میں شریک چینی پاور کمپنی کے چیئرمین وانگ بنگ ہاؤ نے کہا کہ2019ء میں پلانٹ کی تکمیل کے بعد اس سے پاکستانی حکومت اور مقامی عوام دونوں مستفید ہو ں گے ، کوئلے سے چلنے والا پاور پلانٹ