جعلی ادویات مقدمات میں مزید 2 میڈیکل سٹور مالکان کو قید و جرمانے کی سزا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلا خان نے غیر معیاری اور ان رجسٹرڈ ادویات کی خرید وفروخت کے مقدمات میں نامزد 2میڈیکل سٹور مالکان کو جرم ثابت ہونے پر قید اور جرمانے کی سزا سنادی



گوادر کوہ بن وارڈمیں گیس پائپ لائن کے کام کا آغاز کردیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : گوادر کوہ بن وارڈ میں گیس پائپ لائن کے کام کا آغاز کر دیا گیا ۔ نیشنل پارٹی کے رہنما میر اشرف حسین ، نیشنل پارٹی کی صوبائی خواتین سکریٹری طاہرہ خورشید و دیگر نے فیتہ کاٹ کر کام کا افتتاح کیا ۔



یوم پاکستان کے سلسلے میں خضدار میں مختلف تقریبات منعقد

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: 23مارچ یوم پاکستان کے سلسلے میں خضدار میں مختلف مقامات پر تقریبات منعقد ہوئیں شہریوں نے قومی و ملی جوش و جذبے کے ساتھ یوم پاکستان منایا اس حوالے سے پرچم کشائی کی تقریب کمشنر کمپلیکس میں منعقد ہوا صوبائی وزیر ذراعت و



پنجاب یونیورسٹی میں بلوچ پشتون طلباء پر حملہ کرنیوالوں کو گرفتار کیا جائے، پی ایس ایف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتون اسٹوڈنٹس فیدریشن یوتھ آرگنائزیشن کے زیراہتمام احتجاجی ریلی با چا خان مرکز سے شروع ہو کر جناح روڈ، سرکلر روڈ، ٹیکسی اسٹینڈ سے ہو تی ہوئی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ میں تبدیل ہوئی مظاہرین نے پہلے کارڈ اور پوسٹر اٹھائے ہوئے



بلوچ آئی ڈی پیز کو مردم شماری میں شامل کیاجائے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہاگیاہے کہ معزز عدالت کے فیصلے کی روشنی میں لاکھوں کی تعداد میں بلوچ آئی ڈی پیز کو مردم شماری وخانہ شماری کاحصہ بنایاجائے بالخصوص آواران ،کوہلو ،ڈیرہ بگٹی ،مشکے ،مکران اور خضدار کے بیشتر علاقوں میں جولوگ بہالت مجبوری وہاں سے دوسرے علاقوں کو منتقل ہوچکے



شہداء اور غازی ہی ہمارے اصل ہیروز ہیں انکی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ،علی مددجتک

| وقتِ اشاعت :  


نصیرآباد : پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدر حاجی علی مددجتک نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ سیاسی فیصلے ملک وقوم کے وسیع مفادات میں کئے ہیں بی این پی عوامی بی این پی مینگل اور اے این پی سے سیٹ ایڈجسٹ بھی عوامی امنگوں ترجمانی ہے



آپریشن ردالفساد سےدہشت گردی کا سرہمیشہ کے لئے کچل دیا جائے گا، صدر ممنون حسین

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: صدرمملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ ملک کی ترقی و سلامتی کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا اور آپریشن ردالفساد سے فتنے کا سرہمیشہ کیلئے کچل دیا جائے گا۔



2کروڑ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے پر مقبول لہڑی کے ریلیز آرڈر جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ IIکے جج جناب پذیر بلوچ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء وسابق سٹی ناظم کوئٹہ میر مقبول لہڑی کے 2کروڑروپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے بعد ریلیز آرڈر جاری کردیا ۔



پنجاب یونیورسٹی حملے کی مذمت ،جماعت اسلامی اپنی ذیلی تنظیم کو دہشتگرد انہ عمل سے روکے ،سیاسی جماعتیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور سینیٹروں نے پنجاب یونیورسٹی میں پشتون کلچر ڈے پر اسلامی جمعیت طلباء تنظیم کی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مذہبی جماعت اور ان کی ذیلی تنظیم اپنے نظریات دوسروں پر مسلط کرنے کے لئے منفی ہتھکنڈوں کا سہارا لے رہی ہے



بلوچستان میں ایڈز کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات کئے جا رہے ہیں ،رحمت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے 24اضلاع میں عوام کو ایڈز کی تشخیص کی سہولت فراہم کی گئی ہے جبکہ دیگر اضلاع میں جلد یہ سہولت فراہم کردی جائے گی ،کوئٹہ اور تربت میں ایڈز کے 710مریض سامنے آئے ہیں