نوشکی: ڈپٹی کمشنر نوشکی کا محکمہ صحت نوشکی کے ملازمین کی ٹرینگ پروگرام میں شرکت، ملازمین کو اپنی زمہ داری احسن طریقے سے کرنے کی تلقین کی۔ ڈپٹی کمشنر نوشکی نے ملازمین سے بات چیت کرتے ھوئے انتہائی اہم انکشاف کیا کہ ضلع نوشکی پانچویں بار ایل کیو ایس ٹیسٹ میں اچھا نہیں جارہاہے اور حوالے سے ریڈ لائن جارہی ہے۔