اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ گڈانی کے جہاز کیلئے کسی سے سرٹیفکیٹ نہیں لیا گیا اور یہی وجہ حادثے کا باعث بنی۔ تحقیقاتی کمیٹی نے 90 فیصد کام مکمل کر لیا ہے اور اپنی سفارشات مرتب کر لی ہیں۔ یہ تحقیقاتی رپورٹ پیر کو وزیراعظم نواز شریف کو پیش کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا