• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

حکومت نے صدر کو پارلیمنٹ کے مشترکا اجلاس سے خطاب کیلئے مدعو کرلیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 24th, 2022

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے صدر مملکت عارف علوی کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے کے لئے مدعو کرلیا۔

وفاق اور پنجاب حکومت کے درمیان گندم خریداری کا تنازع ختم

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 24th, 2022

وفاق اور پنجاب حکومت کے درمیان گندم خریداری کا تنازع ختم ہوگیا جس کے بعد صوبے کو فوری طور پر 5 لاکھ ٹن گندم دینے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

عمران کا اقتدار جانے میں کس کا ہاتھ ہے اور انکی پیٹھ میں چھرا کس نے گھونپا؟ حامد خان نے بتا دیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 24th, 2022

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ماہر قانون دان حامد خان کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین اور علیم خان نے عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھوپنا۔

پی ٹی آئی کی ’بغاوت کی دفعہ 124 اے‘ کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 24th, 2022

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124 اے کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے خارج کردی۔

سیلاب کی وجہ موسمیاتی تبدیلی ہے، 81 فیصد پاکستانی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 24th, 2022

گیلپ پاکستان کے سروے میں 81 فیصد پاکستانیوں نے ملک میں سیلاب کی وجہ موسمیاتی تبدیلیوں کو قرار دے دیا۔

شاہ محمود نے وزیراعظم کے خطاب کو عمران خان کی تقریر کا کاپی پیسٹ قرار دیدیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 24th, 2022

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر کے خارجہ پالیسی نکات کو کاپی پیسٹ قرار دے دیا۔

فواد چوہدری و دیگر ارکانِ اسمبلی پر درج مقدمات کا ریکارڈ طلب

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 23rd, 2022

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اور دیگر کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے ارکانِ اسمبلی کے خلاف درج مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔

دنیا کو ذاتی پسند ناپسند کو چھوڑ کر ہماری مدد کرنا ہو گی: وزیراعظم

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 23rd, 2022

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دنیا کو ذاتی پسند اور ناپسند کو چھوڑ کر ہماری مدد کرنا ہو گی۔

شیخ رشید کو دھمکی آمیز کالز پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 23rd, 2022

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو دھمکی آمیز کال کرنے پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما کے گھر پر دستی بم حملہ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 23rd, 2022

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی کے گھر پر نامعلوم افراد دستی بم کا حملہ کرکے فرار ہوگئے۔

  • «
  • پچھلا
  • 290
  • 291
  • 292
  • 293
  • 294
  • اگلا
  • »

تازہ ترین

  • افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی
  • ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی شہادت، ایران کا مذاکرات سے انکار، مشرق وسطیٰ اور عالمی امن کیلئے بڑھتے چیلنجز!
  • ایرانی صدر نے وزیر برائے انٹیلیجنس اسماعیل خطیب کی ہلاکت کی تصدیق کردی
  • ایران کمزور ہوا لیکن ختم نہیں ہوا، خطرہ ابھی بھی ہے: امریکہ کا اعتراف
  • لاریجانی کے قتل کا بدلہ لیا جائے گا،ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای
  • ایرانی میزائلوں کا ملبہ اسرائیل کے مرکزی ایئرپورٹ تک پہنچ گیا، تین طیاروں کو نقصان
  • کوہِ مرادپر ذکری زائرین کا اجتماع اختتام پذیر ہوگیا
  • حکومت زہری سے کرفیو ختم کرنے کا اعلان کرے، سیاسی و قبائلی عمائدین

Recent Posts

  • افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی
  • ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی شہادت، ایران کا مذاکرات سے انکار، مشرق وسطیٰ اور عالمی امن کیلئے بڑھتے چیلنجز!
  • ایرانی صدر نے وزیر برائے انٹیلیجنس اسماعیل خطیب کی ہلاکت کی تصدیق کردی
  • ایران کمزور ہوا لیکن ختم نہیں ہوا، خطرہ ابھی بھی ہے: امریکہ کا اعتراف
  • لاریجانی کے قتل کا بدلہ لیا جائے گا،ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔