اسلام آباد: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مولانا مسعود اظہر سمیت ساڑھے4 ہزار مشتبہ افراد کے 35 کروڑ روپے کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردئیے۔ آن لائن سے بات کرتے ہوئے ترجمان سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ سٹیٹ بنک آف پاکستان نے نیکٹاکی ہدایت پر تقریبا 4سے ساڑھے چار ہزارمشتبہ لوگوں کے بینک اکاونٹس منجمد کردیے ہیں جن میں 35 کروڑ روپے سے زائد رقم موجود تھی ذرائع کے مطابق منجمد کیے گئے