ڈسٹرکٹ جیل ڈیرہ مراد جمالی کے قیدیوں کا احتجاج ، جیل کی چھت پر چڑھ گئے

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : ڈسڑکٹ جیل ڈیرہ مراد جمالی کے قیدیوں نے وحشانہ تشدد اور خوراک کم دینے کے خلاف حتجاج کرتے ہوئے جیل کی چھت پر چڑھ گئے جیل انتظامیہ کے خلاف سخت نعرے بازی جیل سپریٹیٹندنت قیدیوں کے درمیان مذاکرات ناکام قبائلی عمائدین نے قیدیوں منا لیا تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز ڈسڑکٹ جیل ڈیرہ مراد جمالی کے قیدیوں نے وحشانہ تشدد ملاقاتیوں سے رشوت طلب کرنے



امن کے داعی ہیں پارٹی کی صد سالہ عالمی اجتماع سے ملک کی سیاست تبدیل ہوگی، فضل الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جمعیت امن کی داعی جماعت ہے ملک بھرمیں جمعیت کی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں جمعیت ملک کے استحکام اورقیام امن کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھے گی مایوس عوام کے لئے جمعیت امیدکی آخری کرن ہے قبائل اورافغان مہاجرین کے مسائل جمعیت حل کرنے کی کوشش کررہی ہے



نوازشریف نے چوری نہیں کی ہے تو تلاشی کیو ں نہیں دیتے،عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیل جمع نہ کرانے پر 336 ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کر دی ان میں قومی اسمبلی کے 66 ،سینٹ کے 22،پنجاب اسمبلی کے 137،سندھ کے 49،خیبر پختونخوا کے 49اوربلوچستان اسمبلی کے13 ارکان شامل ہیں، ان میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید احمد شاہ ، سابق سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا ، تحریک انصاف کے ڈاکٹر عارف علوی ، اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین



متحدہ قومی موومنٹ ایک ہے، تھی اور رہے گی، ایم کیو ایم لندن رابطہ کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: متحدہ قومی موومنٹ لندن کی عبوری رابطہ کمیٹی کے ارکان نے کہا ہے کہ ایم کیوایم پاکستان یا لندن کوئی چیز نہیں اور ایم کیوایم کے تمام کارکنان بانی تحریک کی قیادت میں متحد ہیں۔



بھارت مسئلہ کشمیر پر مخلص ہے تو ہم بھی مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


باکو: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ کشمیر کے مسئلے پر بات کرنے سے گریز کیا ہے لیکن اگر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہیں اور مسئلہ کشمیر کو ساتھ رکھے تو ہم بھی بات چیت کے لیے تیار ہیں۔