پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک انقلاب کیلئے تیار ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک انقلاب کیلئے تیار ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے کو حتمی شکل دینے میں تاخیر کے سبب بدھ کو انٹربینک ٹریڈ کے دوران ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 2 روپے سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی کے قدیم باسیوں میں صرف پارسی، ہندو، سکھ اور عیسائی ہی نہیں بلکہ یہودی بھی شامل تھے جن کے آثار میوہ شاہ میں موجود ان کے قبرستان میں آج بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ اندرون سندھ میں کل صبح سے بارشیں ہوسکتی ہیں جب کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں اگلے تین سے چار دن میں اچھی بارشیں متوقع ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی کےکئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی 20گھنٹے سے معطل ہے جہاں ڈیفنس فیز فور، گلستان جوہر، محمود آباد اور شاہراہ لیاقت کے اطراف کے علاقہ مکین بجلی کو ترس گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ٹیلی فون پر بات ہوئی ہے، کراچی میں بارشوں کے بعد پیدا صورتحال پر سندھ حکومت کو ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی میں مون سون بارشوں کا سلسلہ بدستور جاری اور چوتھے روز بھی موسلادھار بارش سے سڑکوں پر جگہ جگہ پانی کھڑا ہو گیا اور محکمہ موسمیات نے عیدالاضحیٰ پر بھی مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے جبکہ کرنٹ لگنے اور دیگر واقعات میں مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور کے ضمنی انتخابات کو ہر صورت جیتنے کیلئے مسلم لیگ ن نے حکمت عملی بنالی ہے اور اسی حکمت عملی کے تحت سردار ایاز صادق اور سلمان رفیق نے استعفے دیے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی میں جبری گمشدگی کے خلاف لواحقین نے عیدالاضحیٰ کے پہلے روز کو کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کرکے تمام تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد اور انسانی حقوق کی تظیموں کے رہنماؤں اور کارکنان کو احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرنے کی اپیل کی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: کراچی میں جبری گمشدگی کے خلاف لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاج کراچی پریس کلب کے باہر جمعرات کو تیرہویں روز میں داخل ہوگیا۔ کراچی میں لاپتہ ہونے والے عبدالحمید زہری کی چار سالہ بیٹی ماہروز حمید احتجاجی کیمپ میں سب کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔