بلوچستان میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کررہے ہیں آغا حسن

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آ باد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے کہا ہے کہ ٹیلی ہیلتھ سروسز زچہ و بچہ کی صحت کے مسائل اور دیگر صحت سے متعلق مسائل کے بارے میں آگاہی فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔



بلوچستان میں زیرالتواء منصوبوں کیلئے فنڈنگ کررہے ہیں احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ 30 سال سے تاخیر کا شکار 250 ارب مالیت کے چشمہ رائٹ بنک کنال منصوبے کو شروع کیا جا رہا ہے جسکی 65 فیصدرقم وفاقی حکومت ادا کرے گی۔



پاکستان کے جاپان کیساتھ قریبی تعلقات ہیں باہمی تعاون کا فروغ چاہتے ہیں شہباز شریف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آ باد :  وزیراعظم شہباز شریف نے جاپانی کمپنیوں کو درپیش تمام مسائل حل کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کمیٹی قائم کر تے ہوئے کہا ہے کہ جاپان پاکستان کے قریبی دوستوں میں سے ایک ہے۔



بلوچستان ہمارے تر قیاتی بجٹ کا اہم ہدف ہے ، احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر منصو بہ بندی، ترقی و خصوصی اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ نئے مالی سال کیلئے سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی)کا حجم 800 ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے، 100 ارب روپے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت خرچ ہوں گے، پی ایس ڈی پی کے بجٹ کو دانشمندانہ اور ملکی مفاد میں ترتیب دیا گیا ہے۔



35 سے 40 ہزار کمانے والوں کو ٹرانسپورٹیشن کیلئے 2 ہزار روپے وظیفہ دیا جائےگا، مصدق ملک

| وقتِ اشاعت :  


وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ 35 سے 40 ہزار روپے کمانے والوں کو اپنی ٹرانسپورٹیشن کیلئے 2 ہزار  روپے وظیفہ دیا جائےگا، وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایک روپے کا بوجھ بھی غریب پر نہیں پڑنے دیں گے۔



لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے آخری حد تک جائیں گے:وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد/کوئٹہ:وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی و مرکزی سیکرٹری اطلاعات بلوچستان نیشنل پارٹی آغا حسن بلوچ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے آخری حد تک جائیں گے وفاقی کابینہ کے لاپتہ افراد کی بازیابی کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دیدی ہے



عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا جائے، جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ میں شامل جسٹس یحییٰ آفریدی نے اختلافی نوٹ میں لکھا ہے کہ عمران خان نے اپنے کارکنان کو ڈی چوک پہنچنے کا کہااور 25 مئی کے عدالتی احکامات کو نہیں مانا۔