بجلی مہنگی کر کے عمران خان عالمی کٹھ پتلی کا روپ دھار چکے، بلاول بھٹو

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بجلی کی قمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارجزکی مد میں بجلی مزید مہنگی کرنا عوام کا معاشی قتل ہے۔



وزیراعظم براہ راست منتخب نہیں ہوتا، اپوزیشن میئر کا بلاواسطہ انتخاب چاہتی ہے: وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم براہ راست منتخب نہیں ہوتا لیکن اپوزیشن میئر کے لیے  بلاواسطہ انتخاب چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں 22 ایم این ایز ہیں، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ ایک حلقے سے انتخابات لڑتے ہیں۔



پاکستان میں اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان میں کورونا کی نئی قسم اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی کے نجی اسپتال نے خاتون میں اومی کرون کی تصدیق کی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ خاتون میں اومی کرون کی تصدیق 8دسمبر کو ہوئی۔ اومی کرون سے متاثرہ خاتون اپنے گھرمیں آئیسولیٹ ہیں۔



کراچی اور سندھ کے عوام الطاف حسین کی سیاست رد کر چکے ہیں، بلاول

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ میں نئے بلدیاتی نظام کے حوالے سے کسی کو بھی لسانی سیاست نہیں کرنی چاہیے اور اس شہر اور صوبے کے عوام الطاف حسین کی سیاست کو رد کر چکے ہیں۔



سیالکوٹ جیسے واقعے کے ذمہ دار عناصر کیخلاف زیرو ٹالرینس ہونی چاہیے، کور کمانڈرز کانفرنس

| وقتِ اشاعت :  


آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں سیالکوٹ واقعے کا نوٹس لیا گیا، شرکاء کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ جیسے واقعے کے ذمہ دار عناصر کے خلاف زیرو ٹالرینس ہونی چاہیے۔