اپوزیشن لانگ مارچ کی تاریخ بدلے ، پھر نہ کہے کہ راستے بند کردیے، وزیر داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) 23 مارچ کو لانگ مارچ کی تاریخ بدلے ، پھر نہ کہے کہ راستے بند کردیے۔



23 مارچ قوموں کو جوڑنے کا دن ہے توڑنے کا نہیں، فواد چودھری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ 23 مارچ قوموں کو جوڑنے کا دن ہے توڑنے کا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم والے پہلے بھی ایسی تاریخیں دے کر پھر بدلتے رہے ہیں۔



قرض دینے کیلئے امداد مانگی، شوکت ترین

| وقتِ اشاعت :  


مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت میں آئے تو وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب، چین، متحدہ عرب امارات اور قطر گئے، عمران خان نے کہا تھا کبھی کسی سے نہیں مانگوں گا لیکن مانگا، قرضے دینے کیلئے 28 ارب ڈالرز لانے تھے۔



سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو قرار واقعی سزا یقینی بنائی جائے: وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کی قرار واقعی سزا یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت امن وامان کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں سیالکوٹ واقعے پر غور کیا گیا اور اجلاس میں سیالکوٹ سانحہ سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی۔



63 سال قبل شہری کو الاٹ کی گئی سرکاری زمین واپس لینے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


لاہور  ہائیکورٹ  نے  پنجاب حکومت کو 63 سال قبل شہری کو الاٹ کی گئی زمین واپس لینے کا حکم دے دیا۔پنجاب حکومت  نے شہری عطاء  رسول کو 1958 میں گرو مور فوڈ اسکیم کے تحت 3 برس کے لیے8 کنال  زمین الاٹ کی تھی۔