سری لنکن منیجر کی بہیمانہ تشدد سے ہلاکت، ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کے رات بھر چھاپے

| وقتِ اشاعت :  


سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے بہیمانہ تشدد سے سری لنکن منیجر کی ہلاکت کے واقعے میں ملوث مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے اور آپریشن رات بھر جاری رہا۔



سری لنکن منیجر کا قتل: تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعظم عمران خان کو پیش

| وقتِ اشاعت :  


پنجاب حکومت نے گزشتہ روز سیالکوٹ میں سیکڑوں مشتعل افراد کے ہاتھوں سری لنکن منیجر کے قتل اور لاش جلائے جانے کے واقعے کی تحقیقات کی ابتدائی رپورٹ وزیرِ اعظم عمران خان کو پیش کر دی۔



حکومت ٹی بی، ایچ آئی وی کے شریک انفیکشن جیسی بیماریوں سے نمٹنے اور اپنے ہیلتھ آؤٹ لیٹس میں مریضوں کی حفاظت کے لئے اقدامات کررہی ہے،ڈاکٹر فیصل سلطان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+اسلام آباد : وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان ، نیشنل کوارڈنیٹر براے ٹی بی ، ملیریا ، ایڈز بشیر کھیتران نے کہا ہے کہ حکومت ٹی بی، ایچ آئی وی کے شریک انفیکشن جیسی متعدی بیماریوں سے نمٹنے اور اپنے ہیلتھ آؤٹ لیٹس میں مریضوں کی حفاظت کے لئے اقدامات کررہی ہے۔