دھمکیاں مت دیں، چوڑیاں نہیں پہن رکھیں، تہمت لگا کر سیاست نہیں کی جاتی: مولانا فضل الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سیاسی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھمکیاں مت دیں، ہم نے چوڑیاں نہیں پہن رکھی ہیں۔



ترین گروپ کا وزیراعظم سے ملنے والے تمام صوبائی وزراء سے لاتعلقی کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف کے جہانگیر ترین گروپ کے ترجمان سعید اکبر نورانی کا کہنا ہے کہ ترین گروپ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے تمام صوبائی وزراء سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ہے۔