پشاور کی مقامی مسجد میں خود کش دھماکہ کرنے والے حملہ آور کی شناخت ہو گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور کی مقامی مسجد میں خود کش دھماکہ کرنے والے حملہ آور کی شناخت ہو گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے تحریک عدم اعتماد کو عالمی اسپانسر منصوبہ قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ابھی بھی ہم سستا پیٹرول اورڈیزل دے رہے ہیں، دنیا میں مہنگائی ہے، پاکستان اب بھی دنیا کا سستا ترین ملک ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق صدر پاکستان رفیق تارڑ طویل علالت کے بعد 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ عدالت بلوچستان کے طلبہ کی آواز دبانے کی اجازت نہیں دے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میرپور خاص: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ملک کو منڈی بنا دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے قائد اعظم کا پاکستان تھا، اب اس کو بھٹو کا پاکستان بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سیالکوٹ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں سے قانونی اور آئینی طریقوں سے نجات حاصل کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ آئندہ چند دنوں میں تحریک عدم اعتماد پیش کردی جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت آخری ھچکولے لے رہی ہے، تحریک عدم اعتماد میں ان کو اپنی شکست واضح نظر آ رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ابھی تو کھیل شروع ہوا ہے اور آپ پہلے ہی ہارچکے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان نے میلسی میں جلسہ عام سے خطاب اپوزیشن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک جب ناکام ہوئی تو کیا آپ تیار ہیں جو میں آپ کے ساتھ کروں گا۔