کراچی: سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ حکومت سے کمی کوتاہیاں ہوئی ہوں گی مگر نیت بالکل ٹھیک ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ حکومت سے کمی کوتاہیاں ہوئی ہوں گی مگر نیت بالکل ٹھیک ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: باجوڑ میں فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں 12 خوارج مارے گئے جب کہ دہشتگردوں کے دھماکے سے 11 اہلکار شہید ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
صدر آصف علی زرداری نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ سال میں ان کی آوازیں آنا شروع ہو گئی ہیں، سیاست میں تو ایسا ہوتا ہے، اگر برداشت نہیں کر سکتے تو کوئی آسان کام کر لو۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جہلم میں گزشتہ رات مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا پر اکیڈمی میں حملہ کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حکومت پاکستان کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر سے بڑھ کر 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بنوں: بنوں میں تھانہ میریان کے قریب ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں بچے سمیت دو افراد ہلاک ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سانحۂ گل پلازا کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کے سربراہ نے جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی ہے، لواحقین نے انصاف کا مظالبہ کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6 /6 ہے جبکہ دوسری آنکھ کی بینائی چشمہ لگا کر 70 فیصد ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
رحیم یارخان ؛ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نے جیل کاٹی ہے، میں نے کہا تھا 2 سال بعد جیل پوچھتی ہے، آج لیڈر ایسے ہیں ڈیڑھ سال نہیں ہوا جیل میں اورچلانا شروع کردیا۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمال الدین والی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت میں کہیں نہیں لکھا کہ ہتھیار اٹھالیں، جنگ میں آپ کا نقصان ہے کیونکہ آپ کا بھانجا بھتیجا مرے گا۔