1723 ارب کا اضافی ٹیکس، ایمنسٹی اسکیموں پر پابندی، نئے آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط جاری

| وقتِ اشاعت :  


آئی ایم ایف نےپاکستان کےساتھ نئے قرض پروگرام کی شرائط جاری کردیں، رواں مالی سال کےدوران ایک ہزار سات سوتئیس ارب روپے کا اضافی ٹیکس اکٹھا کیا جائے گا آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ 37 ماہ پر مشتمل 7 ارب ڈالرز کے نئے قرض پروگرام کی اسٹاف رپورٹ جاری کردی-