رانا ثنااللہ کو جوکرنا ہے کرلیں، ہمارا کوئی خون ریزی کا ارادہ نہیں، عمران اسماعیل

| وقتِ اشاعت :  


سابق گورنر سندھ  اور دیگر پی ٹی آئی رہنماوں نے کراچی میں پریس کانفرنس کی جس میں  عمران اسماعیل نے کہا کہ آج امریکی وزیر خارجہ کے ٹیلی فون پر بلاول بھٹو اچھل رہے ہیں، یہی تو سازش تھی جس کا حصہ لوگ بنے، کچھ دانستہ اور کچھ غیر دانستہ۔ 



چینی اساتذہ کی فول پروف سیکیورٹی تھی، صوبائی وزیر جامعات اسماعیل راہو

| وقتِ اشاعت :  


سندھ کے صوبائی وزیر جامعات اینڈ بورڈز اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ  چینی اساتذہ کو فول پروف سیکیورٹی دی گئی تھی، چینی ڈائریکٹر کو اساتذہ کی نقل وحرکت محدود بنانے کیلئےخط لکھا تھا۔