پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے متوقع چیئرمین رمیز حسن راجہ اور قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
تبدیلوں پر نہیں کرکٹ پر دھیان دیں، رمیز راجہ کا ٹیم کو پیغام
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے متوقع چیئرمین رمیز حسن راجہ اور قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فاسٹ بالرمحمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔آصف علی اور خوشدل شاہ کی واپسی ہوگئی۔ پندرہ رکنی اسکواڈ میں پانچ بیٹسمین، 2 وکٹ کیپرز، چار آل راؤنڈرز اور چار فاسٹ باؤلرز شامل ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پرتگالی فٹبالر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔ورلڈکپ کوالیفائنگ میچ میں کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی طرف سے کھیلتے ہوئے آئر لینڈ کے خلاف 110 واں بین الاقوامی گول کر کے سابق ایرانی فٹبالر علی داعی کا 109 گولز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں109 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-1سے برابر کردی ہے ۔پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز 329 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 219 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان اور افغانستان کے مابین سری لنکا میں آئندہ ماہ شیڈول کرکٹ سیریز 2022 تک ملتوی کر دی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مظفر آباد: راولا کوٹ ہاکس مظفر آباد ٹائیگرز کو شکست دے کر کشمیر پریمیئر لیگ کی پہلی چیمپئن بن گئی ہے۔کشمیر پریمئر لیگ میں راولا کوٹ ہاکس نے مظفر آباد ٹائیگرز کو 7 رنز سے شکست دی۔ راولا کوٹ ہاکس نے حریف ٹیم کو جیت کے لیے 170 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم حریف ٹیم صرف 162 رنز ہی بنا سکی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مظفر آباد: کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔کے پی ایل کا فائنل آج شام 7 بجے راولاکوٹ ہاکس اور مظفر آباد ٹائیگرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ24 اکتوبر کو ہو گا۔آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے 14 نومبر تک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور عمان میں کھیلا جائے گا جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ 24 اکتوبر کو ہو گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بارسلونا فٹ بال کلب کی الوداعی پریس کانفرنس میں آنسو پونچھنے کیلئے لیونل میسی کا استعمال شدہ ٹشو پیپر 1 ملین ڈالر( 16کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) میں فروخت ہونے کیلئے تیار ہے۔ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے کچھ روز قبل ایک پریس کانفرنس میں مشہور ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا کو الوداع کہنے کا اعلان کیا تھا۔