بلوچستان حکومت کا ترقیاتی فنڈز کا فوری اجراء ، عوامی مسائل کا حل اور ترقی ترجیحات میں شامل!

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان حکومت صوبے میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بروقت اہم فیصلے کررہی ہے جس کا بنیادی مقصد صوبے کو ترقی کی دوڑ میں شامل کرنا ہے عوام کو بنیادی سہولیات سمیت روزگار کے وسیع مواقع فراہم کرنا ہے تاکہ صوبے کے مسائل میں خاطر خواہ کمی آسکے۔



بلوچستان اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا بجٹ منظور کرلیا، صوبائی حکومت کے ترقیاتی اہداف سے مستقبل میں مسائل میں کمی کی توقع!

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان اسمبلی نے آئندہ مالی سال 26-2025 کے بجٹ کی منظوری دے دی۔ اسمبلی نے 896 ارب 47 کروڑ 46 لاکھ روپے سے زائد کے 94 مطالباتِ زر منظور کر لیے، بجٹ پر بحث سمیٹتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے بجٹ میں شامل اہم منصوبوں کا اعلان کیا۔



ورلڈ بینک کا بلوچستان کیلئے 19کروڑ 40 لاکھ ڈالرکی امداد، تعلیم اور زراعت کے شعبے میں بہتری کی امید!

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان میں شرح خواندگی میں کمی ایک بڑا چیلنج ہے، آج بھی لاکھوں بچے اسکولوں سے باہر ہیں حالانکہ مختلف حکومتوں کے ادوار میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کی گئی مگر اس کے باوجود پرائمری سطح کی تعلیم میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی ۔