نیشنل پا رٹی کے مر کز ی کنو نشن کا دوسر اروز،لا پتہ افراد کا مسئلہ اہم ہے حل کیلئے سنجید ہ اقداما ت کی ضرورت ہے،مند وبین

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کا مرکزی کنونشن پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے صدارت میں جاری ہے دوسرے دن کے اجلاس سے سابق سینیٹر میر طاہر بزنجو وڈیرہرجب علی رند سابق سینیٹر کہدہ اکرم بلوچ بابو گلاب بلوچ واجہ اشرف حسین بلوچ سمیت بڑی تعداد میں پارٹی رہنماوں اور کونسلران نے خطاب کیا



اختر مینگل پر مقدمے کیخلاف بی این پی کے زیر اہتمام بلوچستان میں احتجاجی مظاہرے، ریلیاں

| وقتِ اشاعت :  


اندرون بلوچستان: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائد سردار اختر جان مینگل و دیگر مرکزی قائدین کے خلاف 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے اور اس غیر آئنی ترمیم کے خلاف آواز بلند کرنے پر ریاستی اداروں کی جانب سے انتقامی کاروائی پارٹی رہنماؤں و کارکنوں کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج اور پارٹی کے خلاف بلوچستان نیشنل پارٹی کی جانب سے بلوچستان بھر میں احتجاجی ریلی اور مظاہرے منعقد کئے گئے۔



بھارت نے کشمیری عوام کے بنیادی حقوق کو دبانے کے لیے ظلم و ستم کی انتہاء کر دی ہے وزیراعلی بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے سماجی رابطے کے ویب سایٹ(ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ کے طور پر منایا جائے گا،



اچھی معیشت ہی اچھی سیاست کو جنم دے سکتی ہے، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ناقابل تردید حقیقت ہے کہ اچھی معیشت ہی اچھی سیاست کو جنم دے سکتی ہے۔



اختر مینگل اور انکے سینیٹر ز کے سا تھ سلو ک کی مذ مت کر تے ہیں،ڈاکٹر ماہ رنگ بلو چ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹ: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سماجی رابطے کے ویب سایٹ(ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ جس طرح سردار اختر مینگل اور ان کے سینیٹرز کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا