راولپنڈی: علیمہ خان نے کہاہے کہ عمران خان کو ٹارچر کرنے کے لیے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: علیمہ خان نے کہاہے کہ عمران خان کو ٹارچر کرنے کے لیے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈی پی او رحیم یار خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کچے کا 90 فیصد علاقہ کلیئرکرالیا گیا ہے۔
ڈی پی او عرفان سموں کے مطابق پنجاب اور سندھ کےکچے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران نے امریکا سے مذاکرات کی کوئی درخواست نہیں کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی انسانی حقوق کےلیے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کے خلاف وکیلوں کی ہڑتال پر برس پڑے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں گزشتہ ماہ سزا پانے کے بعد عمران خان کے رہائی کے امکانات مزید معدوم ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں ان کی مسلسل قید مزید طویل ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق صوبے کے مختلف علاقوں میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ہلکی سے درمیانی بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جکارتہ/انڈونیشیا: بلوچستان کمیشن آن دی سٹیٹس آف ویمن (BCSW) کی چیئرپرسن محترمہ کرن بلوچ اقوامِ متحدہ کے ادارے یو این ویمن کے وفد کے ہمراہ ایک مطالعاتی دورے پر انڈونیشیا میں موجود ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبہ بلوچستان نے نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے 100 سے زائد سرکاری آسامیوں پرآرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے بھرتیوں کا عمل مکمل کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے گزشتہ روز آل پارٹیز اور گرینڈ الائنس کے مشترکہ احتجاجی ریلیوں پر تشدد، شیلنگ اور نیشنل پارٹی کے عہدیداران و کارکنان سمیت دیگر سیاسی کارکنوں و ملازمین کی گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فارم 47 کی حکومت اپنی سیاسی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے جمہوری آوازوں کو طاقت کے زور پر دبانا چاہتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چاغی: پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثہ میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے ہیں۔