فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو کا کہنا ہے کہ پاکستان فٹبال کھیلنے والا ایک عظیم ملک ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو کا کہنا ہے کہ پاکستان فٹبال کھیلنے والا ایک عظیم ملک ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق فیصلہ حکومت پاکستان کرے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے انسانی حقوق کی وکیل رہنما ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر علی ہادی چٹھہ کو 17، 17 سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہماری ریاستی مشینری اور سرکاری فورسز قیام امن کے لیے اپنی کوششوں اور قربانیوں کا ذکر تو نہایت زور شور سے کرتے ہیں لیکن عوام کے دکھوں کا مداوا نہیں ہوتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر این سی سی آئی اے کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے متعلق انویسٹی گیشن کی تفصیلات سے عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو ہائیکورٹ کے باہر جھگڑا کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان کے برف باری سے شدید متاثرہ علاقوں میں پی ڈی ایم اے بلوچستان نے مؤثر، بروقت اور پیشہ ورانہ انداز میں ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد :قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے سماجی کارکن اور وکیل ایمان زینب مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چھٹہ کی گرفتاری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اختلافِ رائے رکھنے والوں کو اس طرح نشانہ بنانا آئینِ پاکستان اور جمہوری اقدار کی صریح خلاف… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر /تربت: سابق صوبائی وزیر سید احسان شاہ نے بلوچستان نیشنل پارٹی کو خیرباد کہہ دیا، اپنی جماعت دوبارہ فعال کرنے کا اعلان سابق صوبائی وزیر سید احسان شاہ نے تربت میں اپنے دفترمیں ایک پر ہجوم پریس کانفرنس کے دوران بلوچستان نیشنل پارٹی سے علیحدگی کا اعلان اور پاکستان نیشنل پارٹی عوامی کی بحالی کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مارکیٹ ذرائع کے مطابق سولر پینلز کی قیمت میں 10 روپے فی واٹ اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی واٹ قیمت 30 روپے سے بڑھ کر 40 روپے تک پہنچ گئی ہے۔اس اضافے کے باعث سولر سسٹمز کی مجموعی لاگت میں بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، اور ایک مکمل سسٹم کی قیمت میں تقریبا 2 لاکھ روپے تک اضافہ ہو چکا ہے۔نئے نرخنامے کے مطابق 5 کلوواٹ آن گرڈ سسٹم 6 لاکھ 50 ہزار روپے، 7 کلوواٹ سسٹم 7 لاکھ 50 ہزار روپے، 10 کلوواٹ سسٹم 11 لاکھ روپے، 12 کلوواٹ سسٹم 12 لاکھ 50 ہزار روپے،جبکہ 15 کلوواٹ سسٹم کی قیمت 15 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔