کولپور، سبی اجتماع پر جا نیوالی گا ڑی کو حا دثہ ، ٹر یفک جا م سینکڑوں گا ڑیا ں پھنس گئیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  سبی اجتماع پر جانے والی گاڑی الٹنے کے نتیجے میں اس میں سوار متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ کولپور کے مقام پر سبی اجتماع کی وجہ سے کوئٹہ سبی شاہراہ پر ٹریفک جام سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا



خواتین کو نظر انداز کر کے کسی بھی ملک کی ترقی کا خواب پورا نہیں کیا جا سکتا، ثمینہ زہری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد / کوئٹہ :  چیئرپرسن سینٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے کہا ہے کہ خواتین کو نظر انداز کر کے کسی بھی ملک کی ترقی کا خواب پورا نہیں کیا جا سکتا۔ خواتین آبادی کا نصف حصہ ہیں اور ان کی فکری، عملی اور تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لائے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں۔



برسر اقتدار جماعتیں بلدیاتی انتخابات میں اپنی شکست سے خوفزدہ ہیں ، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اسلم بلوچ اور رکن صوبائی اسمبلی خیر جان بلوچ نے کہا ہے برسر اقتدار جماعتیں کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات میں اپنی شکست واضح نظر آنے پر راہ فرار اختیار کرنے کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے ۔



کیش لیس معیشت اور مالی شمولیت کے فروغ میں “راست” کا کلیدی کردار ہے،وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف نے راست کے بورڈ ممبران سے ملاقات میں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ قومی اہمیت کا حامل یہ ادارہ مزید بہتر انداز میں چلایا جائے گا۔