کوئٹہ: ارکان اسمبلی کیساتھ پالیسی ڈائیلاگ ،موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے رویوں میں تبدیلی کی ضرورت ہے ،ارکان بلوچستان اسمبلی پاکستان کو ترقی پذیر ملک کی وجہ سے موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز کا زیادہ سامنا ہے، ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ نے کہا کہ سال 2022 کی سیلاب سے متعلق سروے سے مطمئن نہیں ہوں، لوگوں کی مشکلات سے آگاہ ہیں۔
پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز کا زیادہ سامنا ہے، ارکان اسمبلی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :