عوام کو آنے والے بجٹ میں مزید خوشخبریاں ملیں گی،خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


سیالکوٹ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا ملک کی حالت کھنڈرجیسی تھی جن پر ہم نے عمارت تعمیر کرنے کی کوشش کی، شہباز شریف کبھی آئی ایم ایف کبھی چین اور کبھی سعودی عرب جاتے رہے، رات کو سوتے تھے تو خوف آتا تھا کہ آئی ایم ایف ہمارا ہاتھ پکڑے گا یا نہیں۔



بولان میڈیکل کمپلیکس میں ایوننگ او پی ڈی کے اجرا پرغور شروع کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان کے محکمہ صحت نے بولان میڈیکل کمپلیکس میں صبح کے اوقات میں مریضوں کا رش کم کرنے کیلئے ایوننگ او پی ڈی کے اجرا پرغور شروع کردیا ایوننگ او پی ڈی میں آنے والے مریضوں سے دو ہزار روپے فیس تجویز کی گئی ہے ۔



قوموں کو غلام بنا کر ملک کو قائم نہیں رکھا جاسکتا، ہمارے آئینی حقوق تسلیم کئے جائیں، محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربرا ہ رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہماری جدو جہد کا راستہ کافی لمبا ہے یہ راستہ صرف جذبات سے طے نہیں ہوگا



کوئٹہ، انٹرنیٹ سروس دوبارہ بند، بلوچستان کے کئی علاقوں میں بحالی کے چند گھنٹے بعد معطل

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان میں انٹرنیٹ سروس کو ایک بار پھر بند کر دیا گیا ہے، جو کہ گزشتہ تین دنوں سے معطل تھی۔ چند گھنٹوں کے لیے انٹرنیٹ سروس بحال ہونے کے بعد، کوئٹہ، مستونگ، قلات، سوراب، اور خضدار جیسے مختلف علاقوں میں دوبارہ معطل کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ اقدام سکیورٹی وجوہات کی بنا پر اٹھایا گیا ہے۔



امیر جماعت اسلامی کا وزیراعظم کو فون، بجلی کی قیمتوں میں کمی پر شکریہ ادا کیا

| وقتِ اشاعت :  


امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم کو فون کرکے بجلی کی قیمتوں میں کمی پر شکریہ ادا کیا۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مشکلات کے باوجود عوامی ریلیف کو ترجیح دی، مشن جاری رکھیں گے۔