بلو چستان کا مستقبل کا لا ئحہ عمل طے کر نے کیلئے تما م سیا سی جما عتو ں سے با ت چیت کر یں گے ،صدر زرداری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صدر مملکت پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قیام امن کیلئے سنجیدہ ہیںصوبے کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کرینگے