گوادر کے نوجوانوں کو کھیلوں کے مواقع، سہولیات فراہم کی جائیں، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کیساتھ کھلاڑیوں کیساتھ بھی ظلم وزیادتی جاری ہے کھیل کی سہولیات میسرہیں نہ کھیل کے میدان،کھیل کے میدان ویران ہسپتال وقبرستان آبادہیں۔منشیات فروش آزاد،تاجروں کے قانونی تجارت کیلئے بارڈرزبندکردیے ہیں۔



سینکڑوں سیاسی کارکنوں کی قومی جدوجہد میں شمولیت سے ہماری آواز کو مزید تقویت ملی ہے، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینئر سیاستدان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کوئٹہ پریس کلب میں گزشتہ روز ہونیوالی ان کی پریس کانفرنس میں سینکڑوں سیاسی کارکنوں، کثیر تعداد میں پرنٹ، الیکٹرانک و سوشل میڈیا کے نمائندؤں کی شرکت پر ان کاشکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ سینکڑوں سیاسی کارکنوں کی قومی جدوجہد میں شمولیت سے ہماری آواز کو مزید تقویت ملی ہے،



ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے آبنائے ہرمز میں مشقوں کا آغاز کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے آبنائے ہرمز میں ‘سمارٹ کنٹرول آف دی سٹریٹ آف ہرمز’ کے عنوان سے مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے مطابق اس مشق کا مقصد بحری یونٹس کی عملی تیاری کا جائزہ لینا اور ممکنہ فوجی خطرات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت کو پرکھنا ہے۔



اگر ہمارا لاپتہ بھائی یا بیٹا کسی مسلح تنظیم سے تعلق رکھتا ہے تو ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں: کوئٹہ میں تین خاندانوں کی الگ الگ پریس کانفرنسز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں تین لاپتہ نوجوانوں کے اہلِ خانہ نے پیر کے روز الگ الگ پریس کانفرنسز کرتے ہوئے کہا کہ اگر ان کے بیٹے یا بھائی کا کسی مسلح تنظیم سے تعلق ثابت ہوا تو وہ اس سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں اور اس سے کسی قسم کا تعلق نہیں رکھتے۔