ٹرمپ عمران کیلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں، انکی ٹیم سے بانی پی ٹی آئی کے کیس پر بات کرونگا: ذلفی بخاری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے قریبی دوست ذلفی بخاری نے کہا ہےکہ وہ امریکی صدر کا منصب سنبھالنے کے بعد ٹرمپ کی ٹیم سے عمران خان اور ان کی پارٹی سے ہونے والی نا انصافیوں پر بات کریں گے۔



امریکا سے دیرینہ مراسم، ایک دوسرے کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی تعلقات کے حامل ہیں: پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے امریکا کیساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے تعلقات اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی ہیں۔



بلوچستان پر بے اختیار لوگ مسلط ہیں، گوادر کے عوام سے کئے وعدوں کو پورا کرونگا، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ؛ امیر جماعت اسلامی بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان کے مسائل کا جڑ بدعنوانی،مقتدرقوتوں کی مداخلت اور سیکورٹی فورسزکا کاروبارمیں ملوث ہونا ہے دیانت دار حکمران ہی بدعنوانی ختم اور قوم کو ترقی دے سکتی ہے۔



نسیمہ احسان کے نمبر بند ہیں، پارٹی نے استعفیٰ کے حوالے سے سینیٹ کو تحریری درخواست دی ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائم مقام صدر معروف قانون دان ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کی جانب سے صوبے میں امن وامان کے لیے آرمی اور ایف سی کی تعیناتی سے امن نہیں بلکہ بد امنی پھیلے گی



نامعلوم افراد نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم کیمپ کو نذرآتش کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  کوئٹہ میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم کیمپ نذرِ آتش کردیا صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم کیمپ کو نذر آتش کر دیا



مستونگ، ہسپتال انتظامیہ کی غفلت سے بچہ جاں بحق ہوگیا

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ: مستونگ غوث بخش میموریل ہسپتال مستونگ میں مبینہ لاپرواہی کے باعث بچہ جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق مستونگ غوث بخش میموریل ہسپتال مستونگ میں مبعینہ لاپرواہی کے باعث بچہ جاں بحق ہوگئے