خطے میں امریکہ کی نقل و حرکت کی نگرانی کر رہے ہیں،امریکی بحری بیڑا میزائلوں کی رینج میں آیا تو نشانہ بنایا جا سکتا ہے، ایران

| وقتِ اشاعت :  


کچھ ایسی غیرتصدیق شدہ اطلاعات بھی منظرِ عام پر آئی ہیں کہ ٹرمپ انتظامیہ قالیباف کو ایران میں اپنا ممکنہ پارٹنر یا مستقبل میں ملک کے رہنما کے طور پر دیکھ رہی ہے۔



کوئٹہ ،خلجی کالونی میں نوجوان نے معمولی تکرار پر اپنے والد کو قتل کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے تھانہ خالق شہید کے ایریا میں نوجوان نے معمولی تکرار پر اپنے والد کو قتل کردیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے خلجی کالونی میں نوجوان ایوب نے فائرنگ کرکے اپنے والد حاجی طور کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔



امریکا نے جنگ بندی کے لیے 15 نکاتی منصوبہ پاکستان کے ذریعے ایران کو بھجوا دیا

| وقتِ اشاعت :  


مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں. امریکا کی جانب سے ایران کو جنگ بندی کے لیے 15 نکاتی منصوبہ پیش کیا گیا ہے، جبکہ ایران نے بھی اپنی چھ شرائط سامنے رکھ دی ہیں۔



امریکا کا مشرقِ وسطیٰ میں اضافی فوجی دستے تعینات کرنے کا فیصلہ، 2000 پیراٹروپرز روانہ

| وقتِ اشاعت :  


مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے درمیان امریکا نے اپنے فوجی دستوں میں مزید اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے مطابق تقریباً دو ہزار امریکی فوجی، جو 82ویں ایئربورن ڈویژن سے تعلق رکھتے ہیں، خطے کی جانب روانہ کیے جا رہے ہیں تاکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مزید فوجی آپشنز فراہم کیے جا سکیں۔



وزیراعظم پاکستان اور سعودی ولی عہد کے درمیان رابطہ، شہباز شریف کا سعودی عرب کی حمایت کا اعادہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس دوران  خطے کی تازہ صورتحال اور کشیدگی کے اثرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 



امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست یا بالواسطہ کوئی بات چیت نہیں ہوئی: پاکستان میں ایرانی سفیر کی تردید

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست یا بالواسطہ کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔