ایران کے سپریم لیڈر سمیت 9 افراد سے متعلق معلومات پر امریکہ کا 10 ملین ڈالر تک انعام کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


امریکی محکمہ خارجہ کے پروگرام ریوارڈز فار جسٹس نے ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کور (IRGC) کے اہم رہنماؤں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر 10 ملین ڈالر تک انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔



کوئٹہ ، گھر پر ڈرون حملہ تین بچے زخمی، افغانستان سے دراندازی کی کوشش تھی، ذرائع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے میں نامعلوم ڈرون مکان پر گر کر تباہ تین بچے زخمی ہو گئے پولیس حکام کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کہ ہنہ تھانہ کی حدود میں واقعہ کلی سنک میں عبدالرزاق نامی شخص کے گھر پر نامعلوم ڈرون گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں گھر میں موجود بی بی آمنہ، بی بی عالمہ سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔



قومی ایکشن پلان برائے آبادی کی تکمیل کیلئے صوبوں کو عملی اقدامات کرنا ہوں گے، میڈیا کولیشن اجلاس

| وقتِ اشاعت :  


اجلاس اس مشترکہ عزم کے ساتھ اختتام پذیر ہوا کہ میڈیا، سرکاری اداروں اور ترقیاتی شراکت داروں کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے گا تاکہ پاکستان میں تولیدی صحت اور آبادی سے متعلق قومی اہداف کے حصول کی رفتار تیز کی جا سکے۔



امریکا اور اسرائیل کو ایسا سبق سکھائیں گے جو وہ ہمیشہ یاد رکھیں گے: ایران

| وقتِ اشاعت :  


ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اس بات کو قبول نہیں کرسکتا کہ ایک طرف مذاکرات اور جنگ بندی کی بات کی جائے اور دوسری جانب دوبارہ جنگی کارروائیاں اور جرائم دہرائے جائیں۔



بلوچستان اسمبلی :فشری ہائیبر گرانٹ روکنے سے 300 سے زائد افراد بے روزگار ہو سکتے ہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان اسملبی اجلاس :ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ  فشری ہائیبر کے جواگرانٹ رکھی گئی تھی اسے روک دیا گیا ہے جس سے تین چار سو لوگ بے روزگار ہو جائیں گے۔



ایران ہتھیارڈالنےکے قریب ہے: ٹرمپ کی جی سیون رہنماؤں سے گفتگو

| وقتِ اشاعت :  


 امریکی صدر ٹرمپ کی جی سیون ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ ورچوئل میٹنگ ہوئی جس میں شریک  3 عہدیداروں نے امریکی میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ صدر ٹرمپ نے جی 7 رہنماؤں کے اجلاس میں کہا کہ ایران ہتھیارڈالنےکے قریب ہے، ٹرمپ نےکہا ایران میں اب کوئی ایسا اعلیٰ عہدیدارباقی نہیں رہا جو ہتھیار ڈالنےکااعلان کرسکے۔