
اسلام آباد: اگرچہ سویلین قیادت میں انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) فوجی قیادت کی انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کی سرپرستی میں کئی سالوں سے اپنی کارروائیاں کررہی تھی، کراچی میں کام کرنے والے مختلف عسکریت پسند گروہوں سے متعلق اعدادوشمار جمع کرنے میں کامیابی نے حالیہ کارروائیوں کو کامیاب بنانے میں مدد دی ہے۔