صحافیوں کوسیاسی تنظیم کی میڈیا ٹاک کی کوریج سے روکنا قابل مذمت ہے، سی پی این ای

| وقتِ اشاعت :  


کراچی :  کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے کوئٹہ پریس کلب میں ایک سیاسی تنظیم کی میڈیا ٹاک کے دوران پولیس کی بے جا مداخلت اور صحافیوں کو کوریج سے روکنے کے لیے ہراساں کرنے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔



وفاق میں بلوچستان کے مسائل کے حل ،ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے تعاون جاری رکھیں گے، بلاول بھٹو زرداری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں بلوچستان کی مجموعی سیاسی صورتحال، ترقیاتی حکمتِ عملی اور جاری منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا



حکومتی وفد کی کوئٹہ پریس کلب آمد، پریس کلب اور بی یو جے قیادت سے مذاکرات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ پریس کلب میں گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے پر حکومتی وفد نے کوئٹہ پریس کلب آکر پریس کلب اور بی یو جے قیادت سے مذاکرات کئے۔ صحافی قیادت نے اپنے مطالبات پیش کردئیے۔



ٹرمپ ایرانی حکومت کے خلاف مسلح گروہوں کی حمایت پر غور کر رہے ہیں: امریکی اخبار

| وقتِ اشاعت :  


امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں ایسے گروہوں کی حمایت کے لیے آمادگی ظاہر کرسکتے ہیں جو موجودہ حکومت کو ہٹانے کے لیے ہتھیار اٹھانے پر تیار ہوں۔ 



حزب اللہ کا جنوبی لبنان میں 4 اسرائیلی ٹینکوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں دو اسرائیلی مرکاوا ٹینکوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ حزب اللہ کے مطابق اس کے  مزاحمت کاروں نے کفر شوبا اور کفر کلا کے علاقوں میں دو اسرائیلی مرکاوا ٹینکوں کو نشانہ بنایا۔ حزب اللہ کے مطابق کفر کلا میں نشانہ بنائے گئے… Read more »