بلوچستان حکومت نے میڈیا ٹا ؤن کی اراضی جرنلسٹس کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے نام منتقل کردی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے صحافیوں کے لئے مختص میڈیا ٹان کی اراضی جرنلسٹس کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے نام منتقل کرنے کے وعدے کی تکمیل پر وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے اظہار تشکر کیا ہے۔



بلوچستان سے بیڈ گورننس کا خاتمہ کرکے نوجوانوں کو ریاست سے نزدیک کریں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؛ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعہ کو یہاں چیف منسٹر یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کا افتتاح کیا اس پروگرام کے تحت بلوچستان سے مرحلہ وار 30 ہزار نوجوانوں کو ہنر مند بناکر بیرون ملک روزگار کے مواقع فراہم کئے جائیں گے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی… Read more »



تعلیم و صحت کے بحالی مسائل کی بیخ کنی کیلئے ایک پیج پر آنا ہوگا،بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: بی ایس او کی جانب سے نوشکی پریس کلب میں ”رخشان ایجوکیشنل کانفرنس“ کا انعقاد کیا گیا کانفرنس کی صدارت بی ایس او کے مرکزی سیکریٹری جنرل صمند بلوچ نے کی جس میں مہمان خاص بی ایس او کے مرکزی سینئر جوائنٹ سیکریٹری ڈاکٹر مقبول بلوچ تھے،



سبی،مسافر ویگن کو حادثہ،بچوں سمیت 15افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  سبی کے علاقے میں تیز رفتار ویگن ٹائر پھٹنے کے نتیجے میں الٹ گئی 7 بچوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئےکوئٹہ:  سبی کے علاقے میں تیز رفتار ویگن ٹائر پھٹنے کے نتیجے میں الٹ گئی 7 بچوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے



پائیدار ترقی کیلئے آپس میں مربوط تعاون ضروری ہے،ڈاکٹرربابہ بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ، : وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے سرکاری اور غیر سرکاری اداروں، نجی شعبے اور سول سوسائٹی کا آپس میں مربوط تعاون انتہائی ضروری ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینیجمنٹ… Read more »