بلوچستان ،غیرقانونی پیٹرول پمپس کیخلاف کاروائیاں شروع کرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبے میں غیر قانونی فیول پمپس کے پھیلاؤ اور اس سے پیدا ہونے والے سیکیورٹی و معاشی خطرات کے پیشِ نظر محکمہ دھماکہ خیز مواد، وزارتِ پٹرولیم، کسٹم اور محکمہ داخلہ کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ محمد حمزہ شفقات نے کی۔



اچھے افسران گڈ گورننس میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ اچھے افسران ہمارا قومی اثاثہ ہیں اور وہ کسی بھی کامیاب حکومت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور گوڈ گورنرننس، صوبے کی خوشحالی اور ترقی کو یقینی بنانے میں ان کا کردار اہم ہے۔



بلوچ طلباء کو تعلیمی جبر ، تدریسی عدم مساوات کا سامنا ہے، بساک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؛  ہر سال 10 دسمبر کو عالمی یومِ انسانی حقوق کے طور پر منایا جاتا ہے تاکہ ان تمام مسائل اور زیادتیوں کو اجاگر کیا جا سکے جہاں کسی بھی فرد کو حقوق کی خلاف ورزی اور کسی بھی طرح کے جبر کا سامنا کرنا پڑا ہو۔



موسیٰ خیل میں مشتبہ افراد کو انگاروں پر چلانے کا واقعہ، وزیراعلیٰ کا نوٹس، مرکزی ملزمان گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں چوری کے شبے میں مقامی افراد کو دہکتے انگاروں پر چلانے کے المناک اور انسانیت سوز واقعہ پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری اور قانونی کارروائی کا حکم دے دیا ہے



امریکہ کی جانب سے ریکوڈک منصوبے کے لیے 1.25 ارب ڈالر کی منظوری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد میں قائم امریکی سفارت خانے کے مطابق امریکہ کے ایکسپورٹ امپورٹ بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب 25 کروڑ ڈالر کی نئی مالی معاونت کی منظوری دے دی ہے۔ اس معاونت کا مقصد بلوچستان میں موجود ریکوڈک منصوبے میں اہم معدنیات کی کان کنی کے عمل کو آگے بڑھانا ہے۔