ینگ ڈاکٹرز کا 9 دسمبر کو ریڈ زون پرفیصلہ کن دھرنا دینے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سپریم کونسل بلوچستان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت کی مسلسل ناکام، کرپشن زدہ اور غیر سنجیدہ پالیسیوں کے خلاف 9 دسمبر 2025 بروز منگل بوقت صبح 11 بجے ریڈ زون کوئٹہ میں فیصلہ کن دھرنا دیا جائے گا۔



ریاست نے بات چیت کے دروازے بند نہیں کئے ،جو امن کا راستہ اختیار کرے گا اسے گلے لگایا جائے گا،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سوئی، ڈیرہ بگٹی میں وڈیرہ نور علی چاکرانی اور ان کے ایک سو سے زائد ساتھیوں کا ہتھیار ڈال کر آئینِ پاکستان کو تسلیم کرنا ایک تاریخی اور حوصلہ افزا پیش رفت ہے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں وزیر اعلی نے کہا کہ میں وڈیرہ نور علی چاکرانی اور تمام نوجوانوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں ان کا فیصلہ امن، دانشمندی اور ترقی کی خواہش کی علامت ہے۔



گوادر میں پانی بحران پر قابو پانے کیلئے متعدد منصوبوں پر کام جاری ہے، مولانا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:  رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی زیرِ صدارت ضلع میں پانی کے بحران، فراہمی آب اور متعلقہ مسائل کے حل سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔



ڈیرہ بگٹی، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں بھارتی پراکسی، فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر انٹیلی جنس کی بنیاد پر کامیاب کارروائی کی اور 5 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔



ژوب، قلعہ عبداللہ، مسلم باغ،کان مہترزئی میں ہلکی بارش و برفباری کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؛ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں جمعہ کے روز موسم خشک اور جزوی طور پر ابرآلود رہے گا، جبکہ کوئٹہ، قلات، پشین، مستونگ، نوشکی، چاغی، خاران، واشک، پنجگور، کیچ، قلعہ عبداللہ، ژوب اور قلعہ سیف اللہ میں موسم نہایت سرد اور کہیں کہیں مکمل ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔



سیاسی پارٹیوں نے قومی معاملات پر سمجھوتہ کر کے سرزمین اور عوام کی توہین کی ہے ،لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینئر سیاستدان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے مائنزاینڈ منرلز ایکٹ کے تحت ہونے والی الاٹمنٹس کیخلاف عدالت میں ایک اور آئینی درخواست دائر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی پارٹیوں نے قومی معاملات پر سمجھوتہ کرکے اس سرزمین اور یہاں کے لوگوں کی توہین کی ہے، عوامی سیاست کو منظم کرکے صوبے کے اجتماعی قومی مفاد میں سنجیدگی کیساتھ سیاسی عمل میں آگے بڑھیں گے۔



صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جائیگا، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت جمعہ کو پی ایس ڈی پی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں حکومت اور اتحادی جماعتوں کے نامزد پارلیمانی اراکین نے شرکت کی۔



سمندری طو فا ن سے متا ثرہ ما ہی گیر وں کیلئے 17 کر وڑ روپے منظور کر وائے، مولانا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: حق دو تحریک کے سربراہ اور ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ سمندری طوفان سے متاثر ہونے والے پسنی کے ماہی گیروں کے نقصان کے ازالے کے لیے 17 کروڑ روپے منظور کرائے ہیں،