قلعہ سیف اللہ: قلعہ سیف اللہ سول ویٹرنری ہسپتال قلعہ سیف اللہ میں ایک بالغ نر مارخور کا پوسٹ مارٹم کیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قلعہ سیف اللہ: قلعہ سیف اللہ سول ویٹرنری ہسپتال قلعہ سیف اللہ میں ایک بالغ نر مارخور کا پوسٹ مارٹم کیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے کہا کہ پوست کی کاشت ایک سنگین جرم ہے جو پاکستان کے لیے بین الاقوامی سطح پر رکاوٹ پیدا کر سکتا ہے ہیں، اس کی روک تھام کے لیے مزید جامع اقدامات کی ضرورت ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے ملاقات کی جس میں بلوچستان کی سیاسی و انتظامی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی اور سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بھی شریک تھے۔ صوبے میں ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح کے امور زیرِ غور آئے۔ گورنر بلوچستان نے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماوں نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے عوام کے مسائل نچلی سطح پر حل کرنے میں مدد ملے گی ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مرادجمالی : نصیرآباد سے اغواء ہونے والے چھ مغوی سات روز گزرنے کے باوجود بازیاب نہ ہوسکے اہل خانہ میں کہرام مچ گیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کوئٹہ زون کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں گذشتہ کئی دہائیوں سے نہ صرف سیاسی عمل پر پابندی عائد ہے بلکہ غیر قانونی اور جرائم پیشہ عناصر کی سرپرستی کرکے کاؤنٹر انسرجنسی کے نام پر معاشرے کو انتہاپسندی کی جانب دھکیلا گیا ہے، جس کے اثرات اب واضح طور پر نظر آ رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی کی زیر صدارت پارٹی کے رجسٹریشن آفس میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے زرغون ٹاؤن یونین کونسل 3 اور یونین کونسل 8 کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی و ترقیات بلوچستان زاہد سلیم نے کہا ہے کہ صوبہ ترقی کے ایک نئے دور میں داخل ہورہا ہے اور حکومت کی اولین ترجیح سڑکوں اور مواصلات کے نظام کو بہتر بنانا ہے تاکہ عوام کو تعلیم، صحت، صاف پانی اور معاشی سرگرمیوں تک بہتر رسائی مل سکے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حب : پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و ترجمان صدر آصف علی زرداری ووزیر زراعت و کوآپریٹوز بلوچستان میر علی حسن زہری نے اپنے حالیہ گڈانی دورے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے پروپیگنڈہ اور بے بنیاددعوئوں کو سختی سے مستردکیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کی گڈانی… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ معذور افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں اور انہیں مکمل حقوق، مواقع اور باوقار زندگی فراہم کرنا حکومت اور سماج کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔