چمن سے گوادر تک سرحدی تجارت کو بحال کیا جائے، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  نائب امیر جماعت اسلامی بلوچستان،ممبر صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ چمن سے لیکر تفتان،گوادر،تربت بارڈرزکھولنے کیلئے حکومت ومقتدرقوتوں کو اخلاص ونیک نیتی سے کام کرنا چاہیے بلوچستان کوترقی،روزگار دینے کے بجائے نوجوانوں تاجروں کو بے روزگار کیے جارہے ہیں۔



بلوچستان، چینی کے 11 ہزارپرمٹ کے با وجو د قیمتیںکم نہ ہو سکیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کی حکومت نے اپریل 2023سے لیکر ستمبر 2024 تک ڈیڑھ سال کے عرصے میں چینی کے 11ہزار سے زائد پرمٹ جاری کئے مگر اتنی بڑھی تعداد میں پرمٹ جاری ہونے کے باوجود چینی کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں۔



ہمارے سینیٹرز کو لاپتا کردیا گیا کسی آئینی ترامیم کا حصہ نہیں بنیں گے، اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


  اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے واضح کیا ہے کہ وہ کسی آئینی ترامیم کا حصہ نہیں بنیں گے، ہمارے دو سینیٹرز اور ان کے بیٹے پانچ دن سے غائب ہیں، خاتون سینیٹر کے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر وزیراعظم کے ظہرانے میں بلایا گیا، کیا یہ ووٹ کی عزت ہے؟



مولانا ہدایت الرحمن کے ہوتے ہوئے بلوچستان اسمبلی کو آفت زدہ قرار دینا چاہیے،اسپیکر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن(ر) عبدالخالق اچکزئی اور مولانا ہدایت الرحمن کے درمیان دلچسپت مکالمہ، اسپیکر نے کہا کہ مولانا ہدایت الرحمن کے ہوتے ہوئے بلوچستان اسمبلی کو آفت زدہ قرار دینا چاہیے،