غنی بلوچ کو بازیاب کیا جائے، اہلخانہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  غنی بلوچ کے اہل خانہ نے کہا ہے کہ غنی بلوچ کو لاپتہ ہوئے 4 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر گیا ہے انصاف کے تمام دروازے کھٹکھٹائے مگر بازیابی ممکن نہیں ہوسکی۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ غنی بلوچ کو منظر عام پر لایا جائے ان کی بازیابی تک آواز بلند کرتے رہیں گے۔ یہ بات انہوں نے منگل کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران کہی۔



مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کا ازسرنو جائزہ لینے کیلئے قرار داد منظور ہونے کے بعد سے پراسرار خاموشی چھائی ہوئی ہے، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کا ازسرنو جائزہ لینے کیلئے بلوچستان اسمبلی سے مشترکہ قرار داد منظور ہونے کے بعد سے ایک پراسرار خاموشی چھائی ہوئی ہے،



وزیر اعلیٰ نے خوشحال کاکڑ کیخلاف درج مقدمہ واپس لینے کے احکامات جاری کردیئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پشتونخوا عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ اور دیگر رہنماؤں کے خلاف ژوب میں درج ایف آئی آر واپس لینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں



کچھی،سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ دو اہلکار زخمی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی :  کچھی قومی شاہراہ بختیاراباد اور حاجی شہر کے قریب دوران گشت سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ دو سیکورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے گھرائو کر لیا سرچ آپریشن شروع نا معلوم ملزمان فرار



گوادر اب وعدے سے آگے بڑھ کر ایک حقیقت بن چکا ہے،چیئر مین گوادر پورٹ اتھارٹی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر/دوشنبہ:  گوادر پورٹ کے چیرمین نورالحق بلوچ کی قیادت میں پاکستانی وفد نے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں جاری دوشنبہ انٹرنیشنل انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کی۔



BLA سیکیورٹی فورسز اور بلوچ عوام کی دشمن ہے، وزیراعلیٰ بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ / ضلع کچھی: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (BLA) نہ صرف سیکیورٹی فورسز بلکہ بلوچ عوام کی بھی دشمن ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلع کچھی میں پولیو ٹیم پر حملے کی کوشش ناکام بنائے جانے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کیا۔



صوبے میں منشیات کی کاشت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،وزیر اعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں منشیات کی کاشت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ بلوچستان کی ایک انچ زمین بھی پوست یا کسی قسم کی نشہ آور فصل کے لیے استعمال نہیں ہونے دی جائے گی



مسائل کے حل کیلئے بلدیاتی انتخابات ناگزیر ہیں، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ نچلی سطح پر مسائل کے حل کیلئے بلدیاتی انتخابات ضروری،بلدیاتی اداروں کووسائل واختیارات لازمی ہے۔صوبائی حکومت کی جانب سے شہریوں کوبہترسہولیات کی فراہمی کیلئے 300ارب کابی آرٹی کامنصوبہ خوش ائندہے۔